چاند کو دیکھتے ہوئے ایک خیال
ترجمہ: ندا فاضلی
مجھے معلوم ہے
زندگی اتنی جلدی نہیں بدلتی
ایک رات
کئی دن
کئی سال
یہ سچ ہے میں تمام عمر
کسی امید کے سہارے
ناامید رہا ہوں
لیکن
اس کے علاوہ
کوئی اور چارہ بھی تو نہیں تھا
ترجمہ: ندا فاضلی
مجھے معلوم ہے
زندگی اتنی جلدی نہیں بدلتی
ایک رات
کئی دن
کئی سال
یہ سچ ہے میں تمام عمر
کسی امید کے سہارے
ناامید رہا ہوں
لیکن
اس کے علاوہ
کوئی اور چارہ بھی تو نہیں تھا