کہاں خفیہ میٹنگیں کرتی ہیں
-
لیکن جب تم شہد کے مرتبان، شکر کے ڈبے یا گوشت کے ٹکڑے کی طرح ان کے کھانے کا ذخیرہ بن جاؤ گے تو یہ ان گنت جمع ہو کر تمہارے ان گنت ٹکڑوں کو آپس میں بانٹ لیں گی اور تمہیں دروازوں کی ریخوں اور دیواروں کی دراڑوں کے اندرونی حصے دکھائی گی اور وہ حصے بھی جہاں انہوں نے خفیہ میٹنگیں کی تھیں!