ایک لائن کی نظمیں
ترجمہ: کشور ناہید
رقاصہ
اس کا چہرہ نقاب میں چھپا ہوا تھا
بغیر کسی حرکت کے وہ چلی جاتی ہے
شاعرانہ فن
یہ الفاظ نہیں۔ خامشی ہے
جو کہ ایک گیت کو اس کا حسن بخشتی ہے
نشاط شب
پاپلر کی وہ رات تمہیں یاد ہے
جب زرد چاند بھی ہمارا ہم سفر تھا
ترجمہ: کشور ناہید
رقاصہ
اس کا چہرہ نقاب میں چھپا ہوا تھا
بغیر کسی حرکت کے وہ چلی جاتی ہے
شاعرانہ فن
یہ الفاظ نہیں۔ خامشی ہے
جو کہ ایک گیت کو اس کا حسن بخشتی ہے
نشاط شب
پاپلر کی وہ رات تمہیں یاد ہے
جب زرد چاند بھی ہمارا ہم سفر تھا