پیارا سنگھ صحرائی

پیارا سنگھ صحرائی

نظم

    ترجمہ: سمن کاظمی

     

    جنگل میں پھول پتی پتی ہو کر گرے

    دیکھتی آنکھ رو رو کر سرخ ہو گئی

    بادلوں نے انگڑائی لی تو بجلی مسکرائی

    ندی کوئی بھید بتانے ساگر کی جانب دوڑی

    (بنگالی)