استفان تونتیج

استفان تونتیج

زنگ آلود پٹڑیاں

    ترجمہ: علی دیپک قزلباش

     

    بقول یونانی شاعر

    ’’گیتی ابھی جواں ہے‘‘

    تو کیا وجہ ہے کہ

    سرائیوو کے خطوط متروی کے

    زنگ لگ گیا

    بہار کے دل میں

    ٭٭٭

     

    خطوط متروی: زیر زمیں چلنے والی لوکل ٹرین کی پٹڑیاں