نرملا ندؤگن

نرملا ندؤگن

ڈاک ٹکٹ

    ترجمہ: ادیب سہیل

     

    شہیدوں کا خوں ڈاک ٹکٹ کی طرح گلی پر چسپاں ہے

    انقلاب کے پختہ فرش پر ایک شاندار لفافہ پڑا ہے

    جنگ کے معنی

    زندگی سے کھیلنے والی دشمنی ہے

    میرے لیے

    تمہاری بے اعتباری ہے