جون ایلیا

جون ایلیا

ہیں بے طور یہ لوگ تمام

    ہیں بے طور یہ لوگ تمام

    ان کے سانچے میں نہ ڈھلو

    میں بھی یہاں سے بھاگ چلوں

    تم بھی یہاں سے بھاگ چلو