جون ایلیا

جون ایلیا

شرابی بھول جاتے ہیں سبھی کچھ

    شرابی بھول جاتے ہیں سبھی کچھ

    پھر اس پر خود سے اک بیگانگی بھی

    تو کیا تم تھیں مرا سرمایہء جاں؟

    تو کیا میں نے تمہیں پر جان دی تھی؟