دور نظروں سے خلوتِ دل میں
دور نظروں سے خلوتِ دل میں
اس طرح آج ان کی یاد آئی
ایک بستی کے پار شام کا وقت
جیسے بجتی ہو کوئی شہنائی
دور نظروں سے خلوتِ دل میں
اس طرح آج ان کی یاد آئی
ایک بستی کے پار شام کا وقت
جیسے بجتی ہو کوئی شہنائی