مصطفیٰ ارباب

مصطفیٰ ارباب

پیاس

    صحرائے تھر کا ایک باشندہ دریا کے ساحل پر پہنچ کے دیکھتا ہے کنارے پر کپڑے سوکھ رہے ہیں اور دریا میں ایک لڑکی نہا رہی ہے اس کی پیاس دریا کو پی جانا چاہتی ہے لیکن وتشنگی سمیت لوٹ جاتا ہے دریا اترا تو لڑکی برہنہ ہو جائے گی!