......
آج ہیں میرے شوز نئے اور شرٹ نئی ہے
آج اگر تم مل جاؤ تو بات بڑی ہے
آج میں شیمپو سے بالوں کو دھو کر آیا
صبح سویرے اک سیلون سے ہو کر آیا
آج تو میرے گھر کے باہر کار کھڑی ہے
آج اگر تم مل جاؤ تو بات بڑی ہے
آج ہیں میرے شوز نئے اور شرٹ نئی ہے
آج اگر تم مل جاؤ تو بات بڑی ہے
آج میں شیمپو سے بالوں کو دھو کر آیا
صبح سویرے اک سیلون سے ہو کر آیا
آج تو میرے گھر کے باہر کار کھڑی ہے
آج اگر تم مل جاؤ تو بات بڑی ہے