مہمان شب
ترجمہ: حبیب فخری
نم آلود زمین پر پاؤں کے نشان
اور اندھیرے میں بھونکتے ہوئے کتے
کیا وہ چور ہے؟
یا میرا نیا عاشق
ترجمہ: حبیب فخری
نم آلود زمین پر پاؤں کے نشان
اور اندھیرے میں بھونکتے ہوئے کتے
کیا وہ چور ہے؟
یا میرا نیا عاشق