نینسی چانگ انگ

نینسی چانگ انگ

فارموسا

    ترجمہ: حبیب فخری

     

    فارموسا

    جزیرۂ حسن

    وحشیانہ جدال سے پناہ

    جنونی دنیا میں نخلستان

    شاداب پہاڑیاں

    وادیاں، کھیتیاں

    سفید ریت اور جھاگ اڑاتے سمندر

    فطرت کی تجلی کا وسیع مرقع

    جنگ سے چیتھڑے چیتھڑے زندگیوں کے لیے تسکین

    بے گھر روحوں کے لیے جائے امان