جب تک
ترجمہ: جمشید مسرور
جب تک امید ہے
تب تک نا امیدی ہے
جب تک نا امیدی ہے
تب تک زندگی ہے
جب تک زندگی ہے
...... تب تک امید ہے
کیوں ...... کیا یہ کافی ہے؟
ترجمہ: جمشید مسرور
جب تک امید ہے
تب تک نا امیدی ہے
جب تک نا امیدی ہے
تب تک زندگی ہے
جب تک زندگی ہے
...... تب تک امید ہے
کیوں ...... کیا یہ کافی ہے؟