ایک ایسے دن
ترجمہ: سعادت سعید
کسی ایسے دن
پاؤں میں کانٹا چبھوئے
گھر کی دہلیز پہ منتظر
نیم وا آنکھیں لیے
دنیا کا مرکز بنے ہوئے
کون ہو سکتا ہے؟
تمہاری موت!
یا زیر لب مسکراہٹ لیے
اک عورت!
ترجمہ: سعادت سعید
کسی ایسے دن
پاؤں میں کانٹا چبھوئے
گھر کی دہلیز پہ منتظر
نیم وا آنکھیں لیے
دنیا کا مرکز بنے ہوئے
کون ہو سکتا ہے؟
تمہاری موت!
یا زیر لب مسکراہٹ لیے
اک عورت!