جہیز
ترجمہ: سمن کاظمی
معلوم نہیں اسٹور والوں کی
یہ خوبی ہے یا غلطی ہے
کہ اسٹوو پھٹنے سے ساس نہیں
صرف بہو ہی مرتی ہے
(پنجابی)
ترجمہ: سمن کاظمی
معلوم نہیں اسٹور والوں کی
یہ خوبی ہے یا غلطی ہے
کہ اسٹوو پھٹنے سے ساس نہیں
صرف بہو ہی مرتی ہے
(پنجابی)